October 8, 2024

اردو

خود کا بچاؤ کرتے وقت کسی اِنسان کو قتل کرنا جائز کیوں ہے؟

خود کا بچاؤ کرتے وقت کسی اِنسان کو قتل کرنا جائز کیوں ہے؟ کوئی شخص جو دوسروں کی زندگی پر حملہ کرتا ہے تو اُسے روکا جانا چاہیے۔ یہاں تک کہ اگر حملہ آور کو مارنا بھی پڑے تو دوسروں کے بچاؤ کے لئے ہمیں آگے بڑھنا چاہیے۔ ظلم کے خلاف قدم بڑھانا نہ صرف… Continue reading خود کا بچاؤ کرتے وقت کسی اِنسان کو قتل کرنا جائز کیوں ہے؟

خُدا کے پانچویں حکم کے مطابق اِنسانی زندگی پر کس طرح کے حملوں سے منع کیا گیا ہے؟

خُدا کے پانچویں حکم کے مطابق اِنسانی زندگی پر کس طرح کے حملوں سے منع کیا گیا ہے؟ خُدا کے حکم کے مطابق قتل کرنے اور قتل کے ارادے سے ساتھی ہونے کا ڈھونگ کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ جنگ کے دوران غیر مسلح شہریوں کو مارنا حرام ہے۔ اِس حوالے سے… Continue reading خُدا کے پانچویں حکم کے مطابق اِنسانی زندگی پر کس طرح کے حملوں سے منع کیا گیا ہے؟

خودکشی کرنا یا دوسروں کی جان لینا جائز کیوں نہیں ہے؟

خودکشی کرنا یا دوسروں کی جان لینا جائز کیوں نہیں ہے؟ خُدا اکیلا زندگی اور موت کا مالک ہے۔ سوائے اپنی یا دوسروں کی حفاظت کی صورت میں ہم جان کی قربانی دے سکتے ہیں لیکن ایک اِنسان کو کسی دوسرے اِنسان کا قتل نہیں کرنا چاہیے۔ کسی کی زندگی پر حملہ کرنا خُدا کے… Continue reading خودکشی کرنا یا دوسروں کی جان لینا جائز کیوں نہیں ہے؟

ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟

ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟ کسی بھی شخص کو ریاست کے اُن قوانین کی فرمابرداری نہیں کرنی چاہیے جو خُدا کے قوانین کی خلاف ورزی کریں۔ مقدس پطرؔس نے ہمیں ریاست کے ساتھ فرمابرداری کرنے کے حوالے سے حُکم دیتے ہوئے یہ کہا: اَعمال 5 باب 29 آیت: ” پطرؔس… Continue reading ہمیں کب ریاست کی فرمابرداری کرنے سے اِنکار کرنا چاہیے؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟ یہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنی ریاست میں وفاداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے اور اُنہیں اِس کے حوالے سے سچائی، اِنصاف، آزادی اور یکجہتی میں حصہ لینا چاہیے۔ ایک مسیحی کو بھی اپنے وطن سے مُحبت، ضرورت کے وقت کسی بھی طرح… Continue reading ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟

ایک اِختیار کو سہی طرح سے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

ایک اِختیار کو سہی طرح سے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ایک اِختیار کا تب ہی سہی استعمال کیا جا سکتا ہے جب اُسے یسوع مسیح کی خدمت کے مطابق سمجھا جائے۔ ایک شخص کو اِسے اپنی مرضی کے مطابق استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ یسوع مسیح نے ہمیں اِس حوالے سے تعلیم دی ہے… Continue reading ایک اِختیار کو سہی طرح سے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟

خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟ رشتوں کے بغیر ایک شخص زندگی نہیں گزار سکتا۔ اِنسان کا سب سے اہم رشتہ خُدا کے ساتھ ہے۔ یہ رشتہ تمام اِنسانی رشتوں یہاں تک خاندانی رشتوں سے بھی زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ بچے والدین سے تعلق نہیں رکھتے اور نہ ہی والدین بچوں سے… Continue reading خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟

ایک مسیحی خاندان کو اپنے اِیمان میں کیسے یکجا رہنا چاہیے؟

ایک مسیحی خاندان کو اپنے اِیمان میں کیسے یکجا رہنا چاہیے؟ ایک مسیحی خاندان کو ایک چھوٹی کلیسیا ہونا چاہیے۔ مسیحی خاندان کے تمام ممبران کو اِس میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ وہ ایک دوسرے کو اِیمان میں مضبوط کرتے ہوئے خُدا میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں۔ اُنہیں ایک دوسرے کے لئے… Continue reading ایک مسیحی خاندان کو اپنے اِیمان میں کیسے یکجا رہنا چاہیے؟